Monday, March 10, 2014

الم نام کا دیپ جلہ لینا

جب چاروں اور اندھیرا ہو

الم نام کا دیپ جلہ لینا
چاہے سانجھ ہو چاہے سویرا ہو
پربھو نام کا دیپ جلا لینا

چھوڈ دے گر زمانہ تو پروا نہ کر
وو تیرے ساتھ ہے تو جنہاں ساتھ ہے
بس گزر جایگا تیرا ہر مرحلہ
تیری ہر دوڈ میں پربھو کا ہاتھ ہے
جتنا بھی غموں نے گھیرا ہو
پربھو نام کا دیپ جلا لینا

تجھکو جینا ہے یہ صبر کے گھونٹ پے
شکر کر کے یہ زندگی مل گئی
شکر کر کے تجھکو ہزاروں ملے
چاہے جیون میں کتنی بھی شوھرت ملے
جس حال میں تیرا بصرہ ہو
پربھو نام کا دیپ جلا لینا

(پوجیہ سوامی رامدیو جی کے گئے بھجن سے )

آپکا اپنا
بھوا نند ار یہ

No comments:

Post a Comment